Fatima Zahra s.a فاطمہ الزہراء logo Fatima Zahra s.a فاطمہ الزہراء

Fatima Zahra s.a فاطمہ الزہراء

by Tasneem ul Quran

🗂️ Books & Reference

🆓 free

4.9/5 ( 490+ reviews)
Android application Fatima Zahra s.a فاطمہ الزہراء screenshort

Features Fatima Zahra s.a فاطمہ الزہراء

فاطمہ، وہ کوثر ہے جو خدا نے اپنے حبیب کو عطا کی ہے۔ فاطمہ، شجرہ طوبیٰ کا وہ پھل ہے جسے شب معراج رسالتمآب نے تناول فرمایا۔ فاطمہ، الھیات سے مانوس وہ ہستی ہیں جو اپنی ولادت سے پہلے اپنی والدہ ماجدہ سے ہم کلام ہوتی تھی۔ فاطمہ، ذبح عظیم کی مادر گرامی ہیں جس کی وجہ سے انہیں ام ابیھا بولا جاتا ہے۔ فاطمہ، جنت کے جوانوں کے سردار حسنین شریفین کی مادر گرامی ہیں۔ فاطمہ، مباھلہ نجران میں مرکزی نقطہ ہیں۔ فاطمہ، باپ، شوہر اور بیٹوں کے درمیان حدیث کسآ میں محور ہیں۔ فاطمہ، محراب عبادت میں ملکوت کو منور کرنے والی ہیں۔ فاطمہ، ایسی معصومہ ہیں جس کا غضب و رضا اللہ کا غضب اور رضا ہے۔ فاطمہ، مرضیہ، محدثہ، طاہرہ، بتول اور منصورہ سماوات ہے۔ فاطمہ، امام وقت کی غم گسار ہیں۔ سخت ترین حالات میں بھی حتی کہ حضرت محسن کی شہادت کے وقت بھی حضرت فضہ سے امیر المومنین کے متعلق پوچھا ۔ فاطمہ، اس مہدی، برحق کی والدہ ہیں جو ا ہلبیت اطہار کے انتقام لینے والے ہیں۔ فاطمہ، تسبیح و تہلیل کی صداؤں میں اونٹ پر سوار ہو کر محشر میں نمودار ہوں گی۔ ضروری ہے کہ ایسی عظیم الشان ہستی کی سوانح حیات، سیرت، خطبات، احادیث اور دعائوں کے بارے میں مطالعہ کیا جائے۔ اسی تناظر میں یہ ایپ تشکیل دی گئی ہے۔ اس ایپ میں ان موضوعات پر پانچ اہم کتب کو جمع کیا گیا ہے۔امید ہے ادارہ تسنیم القرآن کی یہ کاوش علماء، طلاب، مبلغین، خطباء اور عموم مومنین کیلئے مفید واقع ہوگی۔

Secure & Private

Your data is protected with industry-leading security protocols.

24/7 Support

Our dedicated support team is always ready to help you.

Personalization

Customize the app to match your preferences and workflow.

Screenshots

See the Fatima Zahra s.a فاطمہ الزہراء in Action

Fatima Zahra s.a فاطمہ الزہراء Screen 1
Fatima Zahra s.a فاطمہ الزہراء Screen 2
Fatima Zahra s.a فاطمہ الزہراء Screen 3
Fatima Zahra s.a فاطمہ الزہراء Screen 4

Get the App Today

Download on Google Play

Available for Android 8.0 and above